پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ صاحبہ ریمبو کی پہلی مرتبہ اپنے سگے والد سے ملاقات ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کے ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اپنے والد کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا  ’زندگی میں پہلی بار والد سے ملاقات ہوئی۔‘

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here