*سعودی عرب کے شہر جدہ میں “نورِ دیوالی” کے نام سے خصوصی تقریب منعقد* سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع انڈیا ہاؤس میں “نورِ دیوالی” کے نام سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس تقریب کی خاص باتیں یہ رہیں کہ اس 

 میں بھارت کے مرکزی وزیر برائے اقلیتی و پارلیمانی امور کرن رجیجو، جدہ میں تعینات بھارت کے قونصل جنرل فہد سوری، مقامی سعودی مہمانوں اور ہندوستانی برادری کے افراد نے شرکت کی۔

 اس تقریب کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات، ثقافتی ہم آہنگی اور عوامی سطح پر مضبوط روابط کو اجاگر کرنا تھا۔

 تقریب کے دوران روایتی رقص اور مختلف ثقافتی پروگرام پیش کیے گئے۔جس میں رقاصاؤں نے اپنے حسن، اداؤں اور ٹھمکوں و گھنگروؤں کی جھنکار سے ناظرین بہے لطف اندوز ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here